Hinjh

Sugar ko jad se khatam kare | sugar ka permanent ilaj

Sugar ko jad se khatam kare | sugar ko jad se khatam karne ka tarika | Daibetes ko jad se khatam karne ka upay | sugar khatam karne ka tarika in urdu |


Sugar ko jad se khatam kare-sugar ka permanent ilaj

Sugar ko jad se khatam kare 
جیسے دنیابدلرہےہیں۔ٹھیک اسی طرح ہمارے اندر بھی بدلاؤ ہورہے ہیں۔جیسا کہ۔ پہلے لوگ چھوٹے چھوٹے کام۔ اپنے ہاتھوںسے کرتے تھے۔ایک دوسرے سے ملنے پیدل جایاکرتے تھے۔اب اتنا آرام ملا ہے کہ کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں پرتی۔ یعنی جسم  انرجی ختم ہونے چلاہے۔ Daibetes sugar ko jad se khatam kar .لوگ پہلے کھیت میں اناج پیداکرتے تھے۔توکھانےمیں بھی اچھی اچھی چیزیں بھی کھانے کو ملتاتھا۔ لیکن آج میلاوٹی چیزیں بازار میں ملتاہے۔ موبائل انٹرنیٹ کے زمانے میں لوگ دیر سے سوتا ہے۔اور صبح دیر سے اٹھتاہے۔

1# Alovera se sugar Daibetes ko jad se khatam karne ka tarika

Sugar ko jad se khatam kare-sugar ka permanent ilaj

Alover se sugar ko jad se khatam kare
الوویرا کے قدرتی فائدے سے آپ حضرات ضرور واقف ہونگے۔ الوویرا کولیکر اسکو اوپر سے چھیل لے۔ اب اسکےاندر کا مگج یعنی جیل کونکال لے۔ اوراسکا جوس بناکر پیلے۔یا اسکو ویسے ہی کھالے۔ اسکااستعمال صرف صبح نہار منہکرے۔ انشاءاللہ بہت جلدی فائدہ ملےگا۔

2# Neem se sugar control karne ke gharelu upay

Sugar ko jad se khatam kare-sugar ka permanent ilaj

Neem se sugar Daibetes ko jad se khatam karne ka upay 

نیم کے پتتیاں بھی سریر کیلۓ بہت فائدہ مند ہے۔ یہ شوگرکو بڑھنے نہی دیتاہے۔روزانہ خالی پیٹ نیم کے تازہ پتتے چبانے سےشگر کو کم کرتاہے۔اور چاہے تو روزانانیم کے پتتے کا رس نکال کردو سے تین چمچ پئے



3# Aam ke patte se kare sugar Daibetes ka ilaj

Sugar ko jad se khatam kare-sugar ka permanent ilaj

Sugar ko jad se khatam kare
شاید ہی کوئی ایسا ہوگا۔ جوآم کھانے کے فائدے کو نہی جانتاہے۔صرف آم نہی اسکے پتتے بھی آپ کو فائدہ پنچاسکتاہے۔آپ آم کے تازہ پتے لیجئے۔ اور اس کو دھوپ میں سکھائے۔دھوپ میں سکھا نے کے بعد اس کا پاؤڈر بنالیجئے۔اب آپ اسکو روزانہ صبح نہارمنہ خالی پیٹ۔ایک چمچ پاؤڈرکو ایک گلاس پانی کے ساتھ اسکو پی لیجئے۔شوگر آپ کا کم ہوجائگا۔ ہو سکتاہے جڑختم بھی ہوجاۓ۔

Previous
Next Post »