Hinjh

kamar dard ka gharelu upay-kamar me chamak ka ilaj

kamar me chamak ka ilaj-kamar dard ka dava-kamar ke side me dard-kamar me chamak ka ilaj in hindi-kamar dard yoga-kamar ke dard ka ilaaj

kamar dard ka gharelu upay-kamar me chamak ka ilaj

Kamar dard ka gharelu upay

کمردرد: پہلے زمانے میں کمردرد صرف بزرگ لوگوں میں پایاجاتاتھا۔لیکن آج کےدورمیں کمردرد سے چھوٹے بڑے سب پریشان ہے ۔کمر درد ایک ایسا مریض ہے۔ جو کہ اٹھنے بیٹھنے چلنے میں بہت ہی پریشان ہوتاہے۔اورمریض کوآرام ہی نہیں ملتا۔اور اس پریشانی سے بچھنے کےلۓ۔طرح طرح کے دوائی کابھی استعمال کرتے ہیں۔اورفائدہ پہنچاکےبجاۓ نقصان بھی پہنچاتاہے‌۔ kamr dard ka gharelu ilaj

Chalke kare kamar dard ka ilaj 

kamar dard ka gharelu upay-kamar me chamak ka ilaj

صبح کاسیر: کمر درد میں پریشان لوگوں کے لئے چلنا بہت ہی بہترین ورزش ہے۔ روزانہ پیدل صبح کو چلنےسےجسم تندرست رہتا ہے۔ اوردیگر بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے کمر سے متعلق جوبھی پریشانی ہے۔ اس کو دور کرنے مدد کر تا ہے۔ اور کمر درد سے آرام ملے۔


Ajwain se kamar dard ka gharelu ilaj 

kamar dard ka gharelu upay-kamar me chamak ka ilaj

اجوائن: توا کو گرم کرکے ۔ اس پر اجوائن ڈالے۔ اور اجوائن کو ہلکے آنچ پر پکالے۔ اس کو پکا نے کے بعد کچھ دیر کےلئے۔ ٹھنڈا ہو نے کے لئے چھوردے۔ جب ٹھنڈا ہو جاۓ۔اجوائن کو آہستہ آہستہ چبا کر کھالے۔ اس طرح سے لگا تار (۷)ساتھ دن کھاۓ۔ لگاتار کھانے سے کمر درد میں آرام ملے گی۔

Phalow se kamar dard ka permanent ilaj 

kamar dard ka gharelu upay-kamar me chamak ka ilaj

پھلوں: کئی بار ایسا بھی دیکھا گیا ہے۔ کہ کمر درد میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے ہو تا ہے۔ پروٹین کی کمی کو دور کرنے کے لئے پھلوں کو ماناگیا ہے۔ اس لئےکچھ دن لگا تار پھلوں کو کھانے سے کمر درد کے مریضوں کو کمر درد سے راحت ملے گی۔


Namak se kamar dard ka desi nuskha 

kamar dard ka gharelu upay-kamar me chamak ka ilaj

نمک: توا یا لوہے کی کڑھائی میں دو سے تین چمچ نمک کو ڈال کر۔ نمک کو اچھی طرح سے بھون لے۔ اس نمک کو کسی کوٹن کی موٹے کپرے میں باندھ کر فلیتہ کی طرخ بنالے۔ اب نمک کی فلیتہ کو لےکر درد والی حصے میں۔ اس کا سیکائی دے۔ اس طرح سے دو سے تین ہفتہ کرنے سے۔ آپ کی کمر درد ہمیشہ کے لئے۔
ختم ہو جاۓ گا۔

Previous
Next Post »