Sir main dard ka wazifa in urdu
Wazifa for headche |
Sir main dard ka wzifa
آج کی اس بھاگ دور بھری زندگی میں سر درد ایک عام بات ہے ہر عمرکے لوگ اکثر اسکی شکا یت کر تے ہیں ہر کسی کو کبھی نہ کبھی سر درد ہو تا ہی ہے لیکن سر درد کےالگ الگ کارن ہو سکتے ہیں
Sir dard ka gharelu upay
سردرد کا کارن
نیند پورا نہ ہونا تھکاؤٹ میں ہونا ذہنی دباؤ میں ہونا اور بھی کا رن ہو سکتے ہیں
رات میں کم سے کم آٹھ سے چھ گنٹھے کا نیند ضرور لے
اور کھا نے پینے کا دھیان رکھے
Sir dard ka desi ilaj
سر درد کا گھریلو علاج
ایک گلاس میں گرم پانی اور نیمبو کا رس ملا کر پئے اس میں آپکو سر درد سے راحت پنھچے گا کئ بار پیٹ میں گیس بننے سے بھی سر درد ہو تا ہے یہ گھریلو أپچار اس طرح کے سر درد کو آسانی سے ٹھیک کر دیتا ہے
Haedche
نیمبو پانی پینے سے نہ صرف گیس کی سمسیہ دور ہوتی ہے بلکہ سر درد بھی ٹھیک ہوتا ہے
Headche for wazifa sir dar ka qurani dua wazifa
سر درد کی قرانی وظیفہ
آدھا سر درد ہو یا پورے سرکا درد ہو جس کے سر میں درد ہو وہ اس آیت کو تین مر تبہ پڑھ کر دم کرے انشاءاللہ درد جاتا رہے گا سورہ واقعہ آیت نمبر(۱۹) لا یصدعون عنھا ولا ینزفون انشاءاللہ سر درد جلدی ختم ہو جاۓگا
Headche for wazifa sir dar ka qurani dua wazifa
Aadhe sir main dard ho ya pure sir main dard ho jis ke sir main dard woh is aayat ko
(3)teen bar pad kar dam kare agar khud ka hi to woh pani par dam kar ke peele dard jaldi khatam ho jaiga
ConversionConversion EmoticonEmoticon