Hinjh

chehre se daag hatane ke Tips



Chehre se daag hatane ke tips|chehre se daag dhabbe hatane ke upay|chehre se daag dhabbe hatane ke upay|purane daag hatane ke upay|daag dhabbe hatane ke tips


chehre se daag dhabbe hatane ke upay-chehre se daag hatane ke Tips


Chehre ke daag dhabbe kiya hi ?


آپ کی عمر کے ساتھ ہی ، آپ کو احساس ہے
 کہ جھریاں داغ دھببےآپ کو اپنے سے کہیں زیادہ عمر مند لگ سکتی ہیں۔  لیکن اور بھی کارن ہیں جو آپ کی ظاہری شکل میں سالوں کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ میں آپ کے ساتھ گھریلو علاج کا بات کرونگا


Chehre se daag hatane ke upy

بہت سے گھریلو علاج سے مہاسوں کے داغ دھببے اور زخموں کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔  مہاسے داغ دھببے کے گھریلو علاج میں نرم جڑی بوٹیوں کی کریم اور جیل ، ضروری تیل ، قدرتی سپلیمنٹس ، اور طرز زندگی میں کچھ آسان تبدیلیاں شامل ہیں۔

Chere se daag dhabbe kaise hota hi ?

 مںہاسی اس وقت پیدا ہوتا ہے جب چھید بھری ہوئی ہو یا بیکٹریا سے متاثر ہوجائیں۔  مںہاسی ریاستہائے متحدہ میں جلد کی سب سے عام حالت ہے ، جو اپنی زندگی کے 80 فیصد لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ سوزن کو کم کرنے ، بیکٹیریا کو ہلاک کرنے اور مستقبل میں مہاسوں کے خراب ہونے سے بچنے کے لئے مخصوص گھریلو علاج استعمال کرسکتے ہیں۔



Chehre se daag dhabbe hatane ke tarika


chehre se daag dhabbe hatane ke upay-chehre se daag hatane ke Tips

Alovera se Chehre ke daag hataye
الوویرا ہمارے چہرےسے داغ دھببے جھریاں ک
 ختم کرنےاور ہمارے چہرے جوان رکھنے میں مددکرپاہے۔اسکالگاتاراستعمال کرنےسےمہاسےداغ دھببے نہیں ہوتااورچہرےکوخوبصورت سندردکھتاہے۔
1.      الوویرا کاجیل۔
2.          نیمبوکارس۔
3.         گلاب کا تیل
ان تینوں(3)کوبرابرماترہ آپس میں میلالےاورکسی بھی وقت چہرےپےکم سے کم(2+3)دو سے تین منٹ مسازکرے


purane daag hatane ke upay

پرانے سے پرانےداغ دھببےمہاسے جلنے کٹنے 
 کانشان کو(7)ایک ہفتہ میں جڑسے ختم کرے.Gole ka oil aur kafur se daag dhabbe hatane ke tarika
  • ناریل کاتیل
  • کفور
کفورکوباریکی سے پیسلے۔اورناریل تیل کے ساتھ ملاۓ۔لیکن یادرہےآپنےاگرچار چمچ تیل لیاہے۔تودوکفورلے۔اورآپکوہاتھوں سے مسازنہیں کرناہے۔تھوراساروئی کاٹوکرہ لےکہ چہرےپر(5)پانچ منٹ تک مسازکرے۔اور(15)پندرہ منٹ کےبعدگرم پانی سے دھولے۔ اوراسکا استعمال ہفتہ میں صرف(2)دودن کرے۔

daag dhabbe hatane ke tips

chehre se daag dhabbe hatane ke upay-chehre se daag hatane ke Tips

یہ ہمارے چہرےکےداغ دھببے جھریااسکین کوٹائٹ کرنے میں مددکرتاہے اور چہرے کو kale daag hatane ke upay گورااورخوبصورت بناتاہے
 1.   بیسن
.2.     انڈا

.3.   نیمبو
4.    شہد

انڈا ہمارےاسکین کو ٹاٹٹ کساؤکرتاہے۔اسلئے ہمیں صرف انڈےکاسفیدپانی چاہیئے۔اور آدھانمبوکارس نکالے۔اورایک چمچ شہد لے۔اورایک چمچ بیسن۔ایک چمچ شہد۔آدھانیمبوکارس۔ایک انڈےکاسفیدپانی۔ان چاروں کو آپس میں اچھی طرح سے ملاکے پیسٹ بنالے۔اور اس پیسٹکواپنےچہرےپرلگاۓ۔اور اچھی طرح سے(5)پانچ منٹ تک مسازکرے۔اورکوٹن کپڑے سے چہرے کو صاف کرلے۔ ااوراسکا استعمال ہفتےمیں دوسے تین بارکرے۔
Previous
Next Post »